27 دسمبر، 2021، 8:11 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84592815
T T
0 Persons
خاتون ایرانی شوٹر کا نام 2021 پیرا اولمپک خواتین کی بہترین کھیلاڑیوں میں شامل

تہران، ارنا- معذور خاتون ایرانی شوٹر "زاہر نمعتی" جنہوں نے پیرا اولمپک کی تیسری پوزیشن بھی اپنی نام کرلی، کے نام کو 2021 پیرا اولمپک خواتین کی بہترین کھیلاڑیوں میں شامل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق، انٹرنیشنل پیرا اولمپک کمیٹی نے کورونا پابندیوں سے متاثر ایک سال کے دوران میں سرفہرست خواتین کھیلاڑیوں کو متعارف کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔

2021 کی خواتین پیرا اولمپک کی بعض کھیلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمغے جیت لیے، ریکارڈ توڑ دیے اور ملک کی دیگر کھیلاڑیوں کے لیے روشن دروازے کھول دیے۔

ایران سے تعلق رکھنے والی زہرا نعمتی نے بھی 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں انفرادی ریکوشیٹ گولڈ جیتا اور اپنے ریکارڈ میں تیسرا پیرا اولمپک چیمپئن شپ شامل کیا اور اپنی تمام حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دی۔

36 کی عمر رکھنے والی زاہر نعمتی جو کہ ایک نوجوان کے طور پر تائیکوانڈو فائٹر تھیں، 2003ء میں ایک حادثے میں معذور ہو گئیں اور 2009ء میں تیراندازی کے شعبے میں سرگرم ہونے لگیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .